علی ظفر حسینہ معین اور کنول نصیر کے انتقال پر افسردہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)گلوکار علی ظفر نے معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین اور پی ٹی وی کی پہلی میزبان خاتون کنول نصیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔علی ظفر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ ان خواتین کے انتقال کا سن کر مجھے بہت افسوس ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ حسینہ معین اور کنول نصیر کی مغفرت فرمائے۔معروف ڈرامہ نگار حسینہ معین دل کا دورہ پڑنے سے 79 برس کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کرگئی تھیں۔ اُنہیں کراچی سخی حسن قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر