مائیکروسوفٹ کے سی ای او کا جواں سال بیٹا انتقال کرگیا

نیویارک(نیشنل ٹائمز)مائیکروسافٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ستیہ نڈیلا کا 26 سالہ بیٹا زین چل بسا۔ستیہ اور انو نڈیلا کا بیٹا زین نڈیلا دماغ کی بیماری کے ساتھ پیدا ہوا تھا، بتایا جارہا ہے کہ زین ذہنی معذور تھا۔کمپنی نے اپنے ایگزیکٹو اسٹاف کو ایک ای میل کے ذریعے سی ای او کے بیٹے کی اچانک موت کے حوالے سے بتایا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی نے اپنے ایگزیکٹوز سے کہا ہے کہ وہ نڈیلا کے خاندان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔54 سالہ ستیہ نڈیلا نے 2014 میں مائیکروسافٹ کے سی ای او کا عہدہ سنبھالا، اس کےبعد سے انہوں نے کمپنی کو ایسے پروڈکٹس ڈیزائن کرنے کی طرف گامزن کیا جو معذور صارفین کو مدد فراہم کریں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر