امریکی اور یوکرینی صدور کے درمیان فون پر بات چیت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن اور یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان فون پر بات چیت ہوئی ہے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کا یوکرینی صدر سے بات چیت کا سلسلہ تیس منٹ تک جاری رہا۔یوکرینی صدر کے مطابق امریکی صدر سے روس پر پابندیوں اور یوکرین کو دفاعی امداد فراہم کرنے سے متعلق بات چیت ہوئی۔خیال رہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمنٹ سے ویڈیو خطاب کرتے ہوئے کہا تھاکہ یوکرین کے شہر خارکیف پر روسی حملے ریاستی دہشت گردی ہیں۔



  تازہ ترین   
ڈی جی آئی ایس پی آر کی سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستوں کی موجودگی کی تصدیق
مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء
وزیراعظم شہباز شریف کی ایم ایل ون منصوبہ تیزی سے آگے بڑھانے کی ہدایت
فیلڈ مارشل سے انتونیو گوتریس کی ملاقات: سکیورٹی، کشمیر اور سندھ طاس معاہدے پر تبادلہ خیال
بیلاروسی وفد کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات
گورنر راج آخری آپشن، کوشش کر رہے ہیں اس طرف نہ جائیں: خواجہ آصف
جنگ ختم کرنے کیلئے تیار، ایران کو یورینیم افزدگی کم کرنا ہوگی: امریکا کا دوٹوک مؤقف
پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر