تیسری ٹیکس ایمنسی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی کابینہ نے حکومتی کی تیسری ٹیکس ایمنسی اسکیم کا آرڈیننس جاری کرنے کی منظوری دے دی ۔آرڈیننس کی سمری کے مطابق صرف 5 فیصد ٹیکس ریٹ پر اب کالا دھن سفید کیا جاسکتا ہے۔ٹیکس ریٹ کی ادائیگی پر کالادھن سفید کرنے والوں سے اُن کے ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔سمری کے مطابق سرمایہ کار ایمنسٹی اسکیم سے فائدہ اٹھانے کے لیے نئی کمپنی بنائے گا، اس سے فائد اٹھانے کی کٹ آف ڈیٹ دسمبر 2022ء ہوگی۔آرڈیننس سمری کی مطابق نئے یونٹ کے ذریعے جون 2024ء تک کمرشل پیداوار شروع کردی جائے، ایمنسٹی اسکیم میں بیمار صنعتی یونٹس کے لیے 3سال کی ٹیکس مراعات بھی شامل ہیں۔سمری کے مطابق بیرون ملک پاکستانی غیرملکی اثاثے سرمایہ کاری کے لیے بھیجتے ہیں تو 5 سال کے لیے ٹیکس چھوٹ ہوگی۔سمری کے مطابق گزشتہ 3 سال سے نقصان والی کمپنیوں کو صحت مند صنعتی یونٹ خرید سکتا ہے اور کمپنی کو منافع بخش بنانے پر کمپنی کو 3 سال کی ٹیکس چھوٹ ہوگی۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر