جنگ کا پانسا پلٹ گیا، 2800روسی فوجی ہلاک، 80ٹینک، 10لڑاکا طیارے، 7ہیلی کاپٹرز اور سینکڑوں فوجی گاڑیاں تباہ، یوکرین کا بڑا دعویٰ

کیف (نیشنل ٹائمز) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو روزہ جنگ کے دوران روس کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔کیف پوسٹ کے مطابق یوکرین کی نائب وزیر دفاع حنا ملیار نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز کے حملے کے بعد سے اب تک یوکرین نے روس کے 2800 فوجی ہلاک کیے ہیں۔ اس کے علاوہ روس کے 80 ٹینک، 10 لڑاکا طیارے ، سات ہیلی کاپٹر اور 516 فوجی گاڑیاں تباہ کی گئی ہیں۔

حنا ملیار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ اعداد و شمار مقامی وقت کے مطابق سہ پہر تین بجے تک کے ہیں تاہم ان پر ماسکو نے کوئی رد عمل نہیں دیا۔ الجزیرہ ٹی وی کا کہنا ہے کہ وہ آزاد ذرائع سے ان اعداد و شمار کی تصدیق نہیں کرسکے۔ دوسری جانب روسی فوج کا راستہ روکنے کیلئے یوکرینی فوج کی جانب سے مختلف شہروں میں رابطہ پل بھی تباہ کیے جا رہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر