عالیہ بھٹ کی فلم پرلگائے200کروڑباکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے،کنگنا رناوت

ممبئی(نیشنل ٹائمز): متنازع بیانات کی وجہ سے خبروں میں رہنے والی کنگنا رناوت عالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیا واڑی کوناکام فلم قراردیتے ہوئے فلم ڈائرکٹرسنجا لیلی بھنسالی کوبھی آڑے ہاتھوں لے لیا۔کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا پرعالیہ بھٹ کی نئی فلم گنگوبائی کاٹھیاواڑی کوناکام فلم قراردے دیا۔ کنگنا کاکہنا تھا کہ گنگوبائی کاٹھیا واڑی کی شکل میں 200کروڑ روپے باکس آفس پرجل کرراکھ ہوں گے۔کنگنا نے بغیرنام لئے عالیہ بھٹ کے والد مہیش بھٹ پرطنز کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم اس لئے بنائی گئی کیونکہ پاپا یعنی مووی مافیا ڈیڈی چاہتے تھے کہ ان کی پری جوبرطانوی پاسپورٹ رکھتی ہے یہ دکھائے کہ وہ اداکاری بھی کرسکتی ہے۔غلط کاسٹنگ بڑا مسئلہ ہے۔کنگنا نے مزید کہا کہ یہ نہیں سدھریں گے۔جب تک مووی مافیا طاقتورہے بالی وڈ ہمیشہ پیچھے ہی رہے گا اورزیادہ تراسکرینز پرہالی وڈ اورساؤتھ کی فلمیں دکھائی جاتی رہیں گی۔



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر