روس یوکرین کشیدگی: امریکا نے اپنے شہریوں کو حملوں سے متعلق وارننگ جاری کردی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روس اور یوکرین کی کشیدگی پر ماسکو میں امریکی سفارت خانے نے اپنے شہریوں کوحملوں سے متعلق وارننگ جاری کی ہے۔امریکی سفارت خانےکی جانب سے کہا گیا ہےکہ یوکرین سرحد کے ساتھ روس کے شہری علاقوں میں بھی حملوں کاخدشہ ہے، شاپنگ سینٹرز، ریلوے اورمیٹرواسٹیشن پرحملے ہوسکتے ہیں۔سفارت خانے کے مطابق ماسکو اورسینٹ پیٹرز برگ میں حملوں کا خطرہ ہے لہٰذا امریکی شہری عوامی مقامات پر غیر ضروری جانے سے گریز کریں۔امریکی سفارت خانے نے مزید کہا کہ روس میں امریکی شہری انخلا کی منصوبہ بندی کریں، شہری امریکی حکومت کی مدد پر انحصارنہ کریں۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر