پی ایس ایل7: آج کے میچز میں اسپائیڈر کیم استعمال نہیں ہوگا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج کھیلے جانے والی میچز میں اسپائیڈر کیم استعمال نہیں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق اسپائیڈر کیم کی سہولت موجود نہیں ہے، اس کی جگہ کوریج کے لیے2 ڈرون کیمرے شامل کیے گئے ہیں۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز میچ کےدوران اسپائیڈرکیم کی وائرز ٹوٹ گئی تھیں۔خیال رہے کہ پاکستان سپر لیگ میں آج دو میچز ہونے ہیں، پہلا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے جبکہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اِن ایکشن ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا میچ ساڑھے 7 بجے شروع ہوگا۔پی ایس ایل7: آج دو میچز کھیلے جائیں گےواضح رہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں سے کوئی ایک ٹیم لیگ کے اگلے مرحلے میں جائے گی ، دونوں ٹیموں کے پاس جگہ پکی کرنے کا آج آخری موقع ہے، جبکہ کراچی کنگز ایونٹ سے پہلے ہی باہر ہو گئی ہے۔ملتان سلطانز، لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پہلے ہی پلے آف کے لیے کوالیفائی کرلیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان آئل ریفائننگ پالیسی میں ترامیم منظور، پٹرولیم مصنوعات کے سٹریٹیجک ذخائر بڑھانے کی ہدایت
آزاد کشمیر انتخابات: ن لیگ سب سے آگے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کیا جائے: رانا ثناء
پاکستان اور امریکا کی سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط ہو رہی ہے: اسحاق ڈار
کل سے بارشوں کا نیا طاقتور سپیل داخل ہونے کا امکان، سیلاب کا خدشہ
امریکا کی غیر قانونی بحری ناکہ بندی مزید کشیدگی تصور ہوگی: ایرانی فوج
میر پور ڈویژن کے انتخابات: ن لیگ 7 نشستوں پر کامیاب، پیپلزپارٹی کی 4 سیٹیں
حملے عارضی طور پر روکے، مذاکرات ناکام ہوئے تو فوجی کارروائی ہوگی: ٹرمپ
میرپور نے شیر پر مہر لگا کر اعلان کر دیا ترقی ن لیگ سے جڑی ہے: مریم اورنگزیب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر