ہیلتھ کارڈ کی رقم 10 لاکھ کر دی: ڈاکٹر یاسمین راشد

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)پنجاب کی وزیرِ صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ کی رقم 10 لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔یہ بات وزیرِ صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت پنجاب کی 73 فیصد آبادی ہیلتھ کارڈ سے مستفید ہو سکتی ہے، اپوزیشن جتنی تنقید کر سکتی ہے کرے۔پنجاب میں 52 لاکھ افراد کو ہیلتھ کارڈ دئیے گئے، ڈاکٹر یاسمین راشد کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہیلتھ کارڈ نیا پروگرام ہے، ہر نئے پروگرام کی ابتداء میں کچھ نہ کچھ مسائل ہوتے ہیں۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر