امریکی نیوی انجینئرکاجوہری آبدوز کے رازبیچنے کا اعتراف

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز)امریکی بحریہ کے انجینئرنے جوہری آبدوز کے راز بیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کا اعتراف کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ امریکی نیوی کے 43 سال کے انجینئیرجوناتھن ٹوئیبی نے فیڈرل کورٹ میں جوہری آبدوزکے رازبیرون ملک فروخت کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کرلیا۔محکمہ انصاف کے مطابق جوناتھن نے 2012 میں ایک غیرملکی حکومت کے نمائندے کو دستاویزات بھیجیں جس جوہری آبدوزکی تمام حساس اورخفیہ معلومات اورطریقہ کارکی تفصیل موجود تھی۔امریکی بحریہ کے انجینئیرکوکرپٹوکرنسی میں بھاری رقوم ادا کی گئیں۔ امریکی انجینئیرنے چرائے گئی خفیہ معلومات ایس ڈی کارڈکے ذریعے سینڈوچز،چیونگ کے پیکٹ میں چھپا کربیرون ملک کی حکومت کے نمائندے کوپہنچائیں جودراصل ایف بی آئی کا ایجنٹ تھا۔جوناتھن اوران کی بیوی کو4 ماہ قبل گرفتارکیا گیا تھا۔ جوناتھن کو12 سے 17 تک قید کی سزا سنائے جانے کا امکان ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر