طالبان دور میں افغانستان میں ویلنٹائن ڈے پر کیسا ماحول رہا؟

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)افغانستان میں طالبان کی حکومت کے بعد گزشتہ روز پہلا ویلنٹائن ڈے تھا جس پر طالبان کی جانب سے پھول فروشوں کو فروخت محدود رکھنے کی ہدایات جاری کی گئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبان نے 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر کابل کے بازاروں میں پھولوں سے سجی گلیوں کا دورہ کیا لیکن ویلنٹائن ڈے پر فروخت بند نہیں کی گئی۔انہوں نے دکانداروں کو پھولوں کی فروخت محدود رکھنے اور میڈیا کو انٹرویو دینے سے گریز کرنے کی ہدایت کی۔مقامی افراد کا بتانا تھا کہ ایک طالبان اہلکار نے بھی پھولوں کی دکان سے پھول خریدے۔اس کے علاوہ ایک دکاندار نے کینیڈین میڈیا کو انٹرویو میں بتایا کہ طالبان کی حکومت سے قبل ہمیں کافی آزادی تھی، لوگوں کا کاروبار اچھا تھا جس سے وہ ویلنٹائن ڈے پر اپنی اہلیہ یا محبوبہ کے لیے پھول خریدتے تھے لیکن اب ان چیزوں پر کوئی دھیان نہیں دیتا۔



  تازہ ترین   
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم
عمران خان کو اڈیالہ جیل میں حاصل سہولیات کے بارے میں رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر