ماں نے کپڑے اُٹھانے کیلیے بچے کو 10ویں منزل پر ساڑھی سے لٹکا دیا، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (نیشنل ٹائمز) : بھارت میں 10 ویں منزل میں مقیم ماں نے نچلی منزل میں گرے ہوئے کپڑوں کو اُٹھانے کے لیے ایک ایسا اقدام اُٹھایا جسے دیکھ کر سب دنگ رہ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی کے علاقے فرید آبا کے ایک اپارٹمنٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خاتون کو اپنے بچے کو ساڑھی کی مدد سے 10 ویں منزل سے نیچے اتارتے اور پھر اوپر اٹھاتے دیکھا جا سکتا ہے۔یہ خاتون اس بچے کی ماں ہیں اور ساڑھی کی مدد سے اپنے بیٹے کو 9 ویں منزل پر اتارا جہاں سے اس نے اپنے گھر کے گرے ہوئے کپڑے اُٹھائے اور پھر ماں نے بچے کو دوبارہ اوپر اُٹھالیا۔اس خطرناک عمل کے دوران کسی قسم کی احتیاطی تدابیر نہیں اختیار کی گئیں جس پر اہل خانہ کو صارفین نے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر