شہباز شریف فیملی کیخلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)شہبازشریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت آج احتساب عدالت لاہور میں ہوگی۔خواجہ آصف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس چلے گا جبکہ خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کے خلاف پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوگی۔گزشتہ روز لاہور کی احتساب عدالت نے ہوم سیکرٹری کو دو روز میں شہباز شریف کی کورونا ویکسی نیشن کروانے کا حکم دیا تھا۔



  تازہ ترین   
سوات ایکسپریس وے پر وین کی بس کو ٹکر، 11 افراد جاں بحق، 7 زخمی
پاکستان کے ثالثی کردار پر بھارت نے کبھی اعتراض نہیں کیا: امریکی وزیر خارجہ
امریکا،ایران معاہدے کو حتمی شکل دینے میں چند دن لگ سکتے ہیں: امریکی میڈیا
ایران، روس کی کوئٹہ دھماکے کی مذمت، دہشت گردی کے خلاف تعاون پر زور
امریکا ایران مجوزہ معاہدے کے تحت 60 روزہ جنگ بندی میں توسیع کا امکان
لبیک اللھم لبیک! مناسک حج کا آغاز، لاکھوں عازمین کا خیموں کے شہر منیٰ کا رخ
مقبوضہ یروشلم میں صومالی لینڈ کے سفارتخانے کا افتتاح، مسلم ممالک کی مذمت
چمن پھاٹک کے قریب خوفناک دھماکہ، شہداء کی تعداد 25 سے تجاوز، 52 افراد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر