وزیراعظم، آرمی چیف آج کا دن بلوچستان میں جوانوں کیساتھ گزاریں گے،فوادچوہدری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ آج کا دن بلوچستان میں سیکورٹی فورسزکے جوانوں کے ساتھ گزاریں گے۔سیکورٹی فورسزکے جوانوں کا عزم پہاڑوں سے بلند اورجذبوں میں سمندروں سے زیادہ وسعت کا ہے۔ سیکورٹی فورسزکے جوان ہمارا فخر بھی ہیں اورمان بھی۔ پاکستان کے یہ بیٹے مادروطن کے لئے سربکف ہیں۔فوادچوہدری نے مزید کہا کہ آج ہونے والا کابینہ کا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان اور چین کی افواج علاقائی امن و استحکام کیلئے شانہ بشانہ ہیں: فیلڈ مارشل
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر