نیب نے پی ٹی آئی کے بیانیے کو نقصان پہنچایا، معاون خصوصی وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی علی نواز اعوان نے کہا کہ نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے بیانیے کو نقصان پہنچایا ہے۔معاون خصوصی علی نواز نے مریم نواز کی نیب میں پیشی ملتوی ہونے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ نیب نے ہمارے بیانیے کو جتنا نقصان پہنچایا کسی نے نہیں پہنچایا۔واضح رہے کہ نیب لاہور نے 26 مارچ کو مریم نواز کی پیشی ملتوی کردی ہے، اعلامیے کے مطابق نئی پیشی کی تاریخ کا اعلان مناسب وقت پر کیا جائے گا۔دوسری جانب نیب پیشی ملتوی ہونے کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں مریم نواز نے کہا نیب کے انتقام کے دن گزر گئے۔ نیب کے پیچھے اصل چہرہ عمران خان کا ہے۔ جب جب نیب کا مالک عمران خان مشکل میں آتا ہے، نیب مدد کو پہنچتا ہے۔



  تازہ ترین   
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم
علاقائی ممالک کی جانب سے امن کی کوششیں خوش آئند ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
صدر، وزیراعظم، وفاقی وزراء، وزرائے اعلیٰ اور عسکری قیادت آج سر جوڑ کر بیٹھے گی
اسحاق ڈار چار ملکی اجلاس پر تبادلہ خیال کیلئے آج چین جائیں گے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایران سے یورینیم نکالنے کیلئے فوجی آپریشن پر غور
ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کیس کا فیصلہ، تمام ملزمان بری
31 واں روز: امریکا اسرائیل کے ایرانی توانائی تنصیبات پر حملے، نیوی کمانڈر علی رضا شہید
کرپشن الزامات: نیتن یاہو کی معافی کی درخواست پر وضاحت طلب





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر