انگین آلتان کی فلم’ بابامن کیمانی‘ کا نیٹ فلکس پر راج

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)عالمی شہرت یافتہ تاریخی تُرک سیریز ’ ارطغرل غازی‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار انگین آلتان دوزیتان کی نئی فلم ’بابامن کیمانی‘ پچھلے دو ہفتوں سے نیٹ فلکس پر راج کررہی ہے۔ انگین آلتان کی فلم ’بابامن کیمانی‘یعنی (مائی فادرز وائلن) اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کی ’نان انگلش فلمز‘ کی کیٹیگری میں پچھلے دوہفتوں سے سب سے زیادہ دیکھی جانے والے فلم ہے۔انگین آلتان کی فلم’ بابامن کیمانی‘ کا نیٹ فلکس پر راج یہ فلم اس وقت نیٹ فلکس کی ’نان انگلش فلمز‘ کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن پر ہے اور گزشتہ ہفتے اس فلم کا واچ ٹائم 12اشاریہ 38 ملین آوورز رہا۔خیال رہے کہ انگین آلتان نے اپنے انسٹاگارام اکاؤنٹ پر فلم کا پوسٹر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا تھا کہ اسے جلد نیٹ فلکس پر ریلیز کردیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر