داعش پر دباؤ کے لیے اتحادیوں کے ساتھ مل کام کریں گے، صدر بائیڈن

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ شام میں امریکی آپریشن میں داعش کا سربراہ ابو ابراہیم الہاشمی القریشی مارا گیا۔ داعش رہنما کی ہلاکت سے دنیا کو لاحق بڑا دہشتگرد خطرہ ٹل گیا۔شام میں امریکی آپریشن کے حوالے سے اپنے بیان میں صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ آپریشن میں شہری ہلاکتوں کو کم کرنے کیلئے ہر ممکنہ احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔ انھوں نے کہا کہ داعش رہنما نے بزدلانہ قدم اٹھاتے ہوئے خود کو دھماکے سے اڑایا۔بائیڈن نے مزید کہا کہ امریکا داعش پر دباؤ برقرار رکھنے کیلئے شراکت داروں اور اتحادیوں کے ساتھ کام جاری رکھے گا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر