معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)صدر ملمکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معاشی ترقی کے لیے ٹیکس نظام کی اصلاح ضروری ہے۔ یکس دہندگان کو زیادہ سے زیادہ سہولت فراہم کی جائیں۔ٹیکس نظام سے متعلق سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں بہت کم لوگ ٹیکس دیتے ہیں۔ ترقی یافتہ ممالک میں ہر شہری ٹیکس دیتا ہے، ٹیکس چوری سے ملک کی معیشت متاثر ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ آف شورز کمپنی کے ذریعے خاص طبقے نے ٹیکس چوری کیا، ٹیکس کی رقوم ملک کی تعمیر و ترقی کے لیے خرچ کی جانی چاہیے۔ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے ٹیکس چوری اور منی لانڈرنگ سے متعلق آواز بلند کی، ٹیکس چوری کی رقوم سوئس بینکوں اور یورپ میں منتقل کی گئیں۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ معاشرے کی اصلاح کے لیے احتساب اور قانون پر عمل درآمد لازمی ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر