مشرقی یورپ میں 2 ہزار اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)روس یوکرین کشیدگی کے تناظر میں امریکا نے مشرقی یورپ میں اضافی امریکی فوجیوں کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔امریکا اشتعال انگیز اقدامات اور یورپ میں کشیدگی بڑھانے سے گریز کرے، روس خبر ایجنسی کے مطابق رواں ہفتے 2 ہزار امریکی فوجیوں کو پولینڈ اور جرمنی بھیجا جائے گا۔خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ امریکی فوج کے 1 ہزار اہلکاروں کو جرمنی سے رومانیہ بھیجا جائے گا۔ امریکی فوجیوں کی تعیناتی سے متعلق پنٹاگون سے آج بیان جاری ہوگا۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس یوکرین صورتحال پر گزشتہ ہفتے 8500 امریکی فوجیوں کو الرٹ کر دیا گیا تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر