شوہر احد رضا میر ساتھ کیوں نہیں؟ سجل نےخاموشی توڑ دی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)معروف اداکارہ سجل علی نے شوہر اور اداکار احد رضا میر کی دوری سے متعلق خاموشی توڑ دی۔گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر یہ خبریں سامنے آرہی تھی کہ سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان علیحدگی ہوگئی ہے تاہم اب اس حوالے سے سجل کا بیان سامنے آیا ہے۔سوشل میڈیا پر سجل علی کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ان سے سوال کیا گیا کہ احد آج کل آپ کے ساتھ کیوں نظر نہیں آتے ؟جواب میں سجل کا کہنا تھا کہ احد ان دنوں کام میں مصروف ہیں وہ پاکستان میں نہیں ہیں یہی وجہ ہےکہ وہ یہاں ان کے ساتھ نظر نہیں آتے۔خیال رہے کہ اس سے قبل سجل علی کی مینیجر نے بھی سجل علی کی علیحدگی سے متعلق خبروں پر برہمی کا اظہار کیا تھا اور کہا تھا کہ ’یہ شرمناک صحافت ہے کہ آپ اپنی ریٹنگز کے لیے کسی کی ذاتی زندگی سے متعلق بےبنیاد خبریں شائع کریں۔‘



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر