گائے کے سامنے پیشاب کیوں کیا؟ہندو انتہا پسندوں کا مسلمان شخص پر تشدد

مدھیہ پردیش(نیشنل ٹائمز) بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں گائے کے سامنے پیشاب کرنے پر ہندوانتہاپسندوں کے ایک گروپ نے ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مدھیہ پردیش میں ضلع رتلام کے علاقے مانک چوک میں گائے کے سامنے مبینہ طور پر پیشاب کرنے پر ایک ہندو دہشت گرد وریندر راٹھوڈ ایک مسلمان شخص کو تشدد کا نشانہ بناتا اور گالیاں دیتا ہے۔ویڈیو میں ملزم ایک مسلمان شخص کوجس کی شناخت سیف الدین پاٹلی والا کے نام سے کی گئی ہے، مارتا پیٹتاہے اورگالیاں دیتا ہے اور وہاں پر موجود ہندو تماشائی حملہ آور کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ وریندر داڑھی والے شخص کو پیٹتا رہا یہاں تک کہ متاثرہ شخص نے کہا کہ اس کا مقصد گائے کی توہین کرنا نہیں تھا۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر