آسٹریا کا کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)آسٹریا نے آئندہ ہفتے سے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے۔ویانا سے جاری بیان میں چانسلر کارل نے کہا کہ 5 فروری سے ریسٹورنٹس اور دکانیں زیادہ دیر تک کھلی رہیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں تقریبات میں 25 کے بجائے 50 لوگوں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔آسٹریا کے چانسلر نے یہ بھی کہا کہ اگلے ہفتے سے غیر ویکسین شدہ افراد پر عائد پابندیوں میں بھی نرمی ہوگی۔چانسلر کارل کا کہنا تھا کہ آسٹریا میں کورونا سے متاثرہ افراد کے اسپتالوں میں داخلے کی تعداد کم ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ آسٹریا میں کورونا کیسز تعداد میں اضافہ ہورہا ہے تاہم اسپتال داخلوں میں کمی ہورہی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر