واشنگٹن: برفانی طوفان آئندہ 24 گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا

(نیشنل ٹائمز)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں آنے والا برفانی طوفان آئندہ 24گھنٹوں میں شدت اختیار کرے گا۔برفانی طوفان کے باعث شمال مشرقی ریاستوں میں 2فٹ تک برف پڑنے کا امکان ہے، برفانی طوفان کےدوران 50سے60میل فی گھنٹہ کی رفتار سے تیز ہوائیں چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق برفانی طوفان کےباعث حدنگاہ ایک چوتھائی میل سے بھی کم ہوسکتی ہے، تیز ہواؤں سے پیدا ہونے والی اونچی لہروں سے ساحلی علاقوں میں سیلابی صورتحال بھی متوقع ہے۔برفانی طوفان کےباعث ہفتے کی رات سے اتوار کی صبح تک موسم انتہائی سرد ہوگا۔امریکی میڈیا کے مطابق برفانی طوفان کے پیش نظر آج امریکا آنےجانے والی تقریبا3 ہزار 400 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔برفانی طوفان کےپیش نظر10ملین افراد کے لیے اسنو وارننگ جاری کردی گئی ہے جبکہ گورنرنیویارک، نیوجرسی نے برفانی طوفا ن کے باعث ہنگامی حالت نافذ کردی، بوسٹن کےمیئرنےبھی اسنو ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر