کیلیفورنیا، ڈاکٹر آصف محمود کو 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی توثیق حاصل

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکی ریاست کیلیفورنیا سے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر آصف محمود کی 11 سرکردہ ڈیموکریٹس کی جانب سے توثیق کردی گئی۔سینیٹر جوش نیومین، سینیٹر سڈنی کاملگر اور اراکین اسمبلی سلوا، سنٹیاگو، آرمبولا نے بھی ڈاکٹر آصف کو بہترین امیدوار قرار دیدیا۔ریاست میں ڈیموکریٹ پارٹی کے اہم افراد کی جانب سے بھی ڈاکٹر آصف محمود کی بھرپور حمایت کا اعلان کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکن پاکستانی ڈاکٹر آصف محمود نے کیلیفورنیا کے 40ویں ڈسٹرکٹ سے کانگریس کا الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔60 برس کے ڈاکٹر آصف محمود کا آبائی تعلق صوبہ پنجاب کے لوئر مڈل کلاس طبقے سے ہے، وہ میڈیکل کی تعلیم حاصل کر کے امریکا منتقل ہوگئے تھے۔

 



  تازہ ترین   
مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا
سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل
لانگ مارچ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا، سہیل آفریدی کی ہیلی کاپٹر سے انٹری
صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان پہنچیں گے، اہم ملاقاتیں شیڈول
دہشت گردی کے خلاف پالیسی بنانے سے کس نے روکا؟ خواجہ آصف کا سہیل آفریدی سے سوال
امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر