چین یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے، امریکا کا مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے چین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔امریکی محکمہ خارجہ کی عہدیدار وکٹوریہ نولینڈ کا صحافیوں سےگفتگو میں کہنا تھا کہ اگر یوکرین میں کوئی مسئلہ ہوا تو وہ چین کے لیے بھی اچھا نہیں ہو گا۔وکٹوریہ نولینڈ نے چین سے مطالبہ بھی کیا کہ وہ یوکرین تنازع میں روس پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے۔ادھر امریکا نے یوکرین روس تنازع پر سلامتی کونسل کا اجلاس پیر کے روز طلب کر لیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات بے نتیجہ ختم، تحریک انصاف کا آج سے لانگ مارچ کا اعلان
سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
حکومت اپوزیشن مذاکرات کا نتیجہ جلد سامنے آئے گا: شوکت یوسف زئی
یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان
افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک
مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر