وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک، سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزیراعظم ہاؤس میں اعلیٰ عسکری اور سول قیادت کی بیٹھک ہوئی ہے جس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے شرکت کی ، ان کے علاوہ وفاقی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی، وفاقی وزیر اسد عمر اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی شرکت کی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں سکیورٹی اور خطے کی صورت حال پر بات چیت کی گئی اور وزیراعظم کے دورہ چین سے متعلق بھی مشاورت کی گئی۔



  تازہ ترین   
شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشت گرد ہلاک، میجر شہید
پاکستان کا غزہ امن منصوبے پر پیشرفت کا خیرمقدم، مکمل عملدرآمد پر زور
ایران پر بھرپور حملوں کی تیاری، ہتھیار ڈالنے پر مجبور کر دیں گے: ٹرمپ
خطے کے ممالک امریکا کے ساتھ اپنے تعلقات پر نظرثانی کریں: ایرانی فوج
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر