آپ پاکستان واپس آجائیں کیونکہ عمران خان اپنے بےوقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں، پاکستانیوں کا جمائما سے پاکستان آنے کا مطالبہ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جمائما گولڈ سمتھ برطانیہ میں مقیم ہونے کے باوجود پاکستانیوں کے دل سے نہیں نکل سکیں ۔ سوشل میڈیا صارف نے انہیں پھر پاکستان آنے کا مطالبہ کردیا جس پر جمائمہ بھی چپ نہ رہ سکیں ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جمائمہ نے آن لائن گیم ورڈلی کی پوسٹ کی، جس میں ایک پاکستانی سوشل میڈیا صارف نے ان سے گزارش کی کہ وہ پاکستان آجائیں کیونکہ وزیراعظم عمران خان اپنے بے وقوف دوستوں میں پھنس چکے ہیں ۔ اس کے جواب میں جمائما کا کہنا تھا کہ میری باقی پوری زندگی میں ایسے کمنٹ ہیآئیں گے ، انہوں پاکستان زندہ بادلکھا اور ساتھ دل بھی بنایا ۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر