عثمان خالد بٹ کو خاتون بنا کر تصویر ڈیٹنگ ویب پر اپلوڈ کردی گئی

کراچی(نیشنل ٹائمز): پاکستان کے معروف اداکار خالد عثمان بٹ کی تصویر کو خاتون ورژن میں تبدیل کر کے ایک ڈیٹنگ ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف کی جانب سے اس کی نشاندہی کی گئی۔ صارف نے ڈیٹنگ ویب سائٹ ’بمبل‘ پر اداکار کی ایڈٹ شدہ تصویر کا اسکرین شارٹ ٹوئٹ کیا جس میں اداکار سے مشابہت رکھنے والی خاتون کو پلے کارڈ کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔اسکرین شارٹ کے مطابق جیون ساتھی تلاش کرنے والی ویب سائٹ ’بمبل‘ پر عثمان خالد بٹ کی تصویر کو 24 سالہ عمیرہ نامی صارف کی جانب سے اپلوڈ کیا گیا ہے۔اداکار نے اسکرین شاٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے اس تصویر سے کوئی پریشانی لاحق نہیں ہوئی مگر میں اپنی ہمشکل دکھنے والی کزن کے لیے فکر مند ہوں۔

 

 



  تازہ ترین   
مکہ معاہدہ خطے میں استحکام کی ضمانت، سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا: ترجمان پاک فوج
سعودی عرب کی سلامتی کیلئے پُرعزم، حوثی ملیشیا حملے فوری بند کر دے: وزیراعظم
بہتر عوامی خدمات کیلئے ٹیکس وصولی، مالی وسائل کی فراہمی اور جوابدہی بدستور اہم چیلنجز
ٹرمپ پھر محروم، امن کا نوبیل انعام جنوبی افریقا کی خاتون وکیل کے نام
ریاض ایئرپورٹ پر حوثی میزائل حملہ، سعودی طیارے میں آگ بھڑک اٹھی
فیلڈ مارشل سے بحرینی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
امریکی صدر کا وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایران پر حملہ نہ کرنے کا اعلان
یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر