امریکا کی اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)امریکا نے اپنے شہریوں کو روس کا سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین کی سرحد پر جاری کشیدگی کی وجہ سے شہری روس کا سفر نہ کریں۔امریکی محکمہ خارجہ کا مزید کہنا ہے کہ روس میں امریکی شہریوں کو ہراسانی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق امریکا نے یوکرین میں امریکی سفارتخانے کے عملے کے اہل خانہ کو یوکرین چھوڑنے کا حکم دیدیا۔برطانوی سفارتخانہ کے مطابق یوکرین میں سفارتخانے کا کچھ عملہ برطانیہ واپس جارہا ہے، سفارتخانے کے کچھ عملےکی واپسی روس کی جانب سے بڑھتے خطرے کے باعث کی جارہی ہے۔ ادھر آسٹریا کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ یوکرین میں سفارتخانے کے عملے کے انخلا کا منصوبہ ہے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر