بھارت: 20 منزلہ عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی شہر ممبئی میں 20 منزلہ عمارت میں آج صبح آگ لگی، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 15 افراد زخمی ہوئے ہیں، جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق آگ 20 منزلہ عمارت کی 18ویں منزل پر لگی، عمارت میں لگی آگ پر 12 فائر انجنز کی مدد سے قابو پالیا گیا ہے۔ممبئی کے میئر نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمارت میں موجود تمام افراد کو ریسکیو کرلیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر