یوکرین بارڈر پر کشیدگی: روس، امریکا کے درمیان آج پھر مذاکرات ہونگے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)یوکرین کے بارڈر پر کشیدگی کم کرنے کیلئے روس اور امریکا کے درمیان آج پھر جنیوا میں مذاکرات ہوں گے۔مذاکرات میں امریکا کی نمائندگی سیکٹری دفاع انٹونی بلنکن اور روس کی نمائندگی اس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروو کریں گے۔جنیوا، برسلز اور ویانا کے بعد یہ اس حوالے سے چوتھی ملاقات ہوگی۔یاد رہے کہ روس نے اپنی ایک لاکھ مسلح افواج یوکرین کی سرحدوں پر کھڑی کی ہوئی ہیں اور وہ اس بات کے خلاف ہے کہ یوکرین اور اس کی سرحد کے ساتھ موجود ممالک کو نیٹو اتحاد میں شامل کیا جائے۔دوسری جانب امریکا اور نیٹو کا موقف ہے کہ یہ ممالک اپنی خوشی سے نیٹو کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور ہر ملک کو یہ حق حاصل ہونا چاہیے کہ وہ کس کے ساتھ دوستی رکھنا چاہتا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر