سعودی عرب میں سونے اور چاندی سے بھرپور چٹان دریافت

ریاض(نیشنل ٹائمز)سعودی عرب میں سونے، تانبے، زنک اور چاندی کے ذخائر سے بھرپور 25 ملین ٹن چٹان دریافت ہوئی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ چٹان مملکت کے مغربی علاقے میں واقع شہر طائف کے قریب واقع ہے۔سونے اور معدنیات تلاش کرنے والی ایک کمپنی کے ساتھ اس کان پر کام کے لیے منصوبہ بندی کرنے پر آمادہ کیا گیا ہے۔ کمپنی کے سی ای او برائن ہوسکنگ نے بتایاکہ مائننگ کے لیے عالمی اور مقامی شراکت داروں کے درمیان یہ مشترکہ پروجیکٹ ہے۔ جس پر200 ملین ڈالر کی لاگت آئے گی اور اس سے تقریبا 700 افراد کے لیےروزگار کے نئے مواقع پیدا ہونگے۔ کمپنی 2025 میں پیداوار شروع کرنے کی توقع رکھتی ہے۔



  تازہ ترین   
بانی جیل نہیں کاٹ سکتے تو کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری
خیبر: پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشتگرد ہلاک، 3 اہلکار شہید
محسن نقوی نے ہمیشہ کوشش کی بانی پی ٹی آئی کو رہائی مل جائے: علی امین گنڈا پور
آسٹرین چانسلر وزیراعظم شہباز شریف کی جرمن زبان میں کی گئی گفتگو پر حیران
بانی پی ٹی آئی کو ڈیل دی جا رہی ہے نہ ڈھیل، تمام باتیں قیاس آرائیاں ہیں: عطا تارڑ
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، پاک چین دوستی فولادی قرار
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، 2 اہلکار زخمی
باجوڑ میں مدرسے کے قریب خودکش دھماکا، 7 سیکیورٹی اہلکار شہید، متعدد زخمی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر