ریتک روشن نے سابق اہلیہ کی تصویر پر کیا لکھا؟

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار ریتک روشن نے اپنی سابق اہلیہ سوزین خان کی تصویر پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ریتک روشن کی سابق اہلیہ سوزین خان نے انسٹاگرام پر اپنی مرر سیلفی شیئر کی اور لکھا کہ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ میں لڑکا ہوں۔سوزین خان کی تصویر پر ریتک روشن نے لکھا کہ یہ ایک اچھی تصویر ہے۔واضح رہے کہ ریتک روشن اور سوزین خان نے سال2000 میں شادی کی تھی۔یہ دو بیٹوں کے والدین ہیں اور ان کے درمیان 2014 میں طلاق ہوگئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریتک اور سوزین اب بھی اچھے دوست ہیں۔ ریتک روشن اکثر سوزین خان کی تصاویر پر تعریفی جملے بھی لکھتے ہیں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک
بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار
پیپلزپارٹی دھاندلی کے رونے رو رہی ہے، قیامت کتنے بجے ہے؟ مریم نواز
ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار
روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر