حبا بخاری شادی کے اگلے ہی روز شوہر سے لڑپڑیں

حال ہی میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی اداکار جوڑی آریز احمد اور حبا بخاری نکاح کے دوسرے ہی روز آپس میں لڑ پڑے۔
اداکار جوڑی کی رخصتی کے روز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں انھیں رخصتی کے بعد عروسی ملبوسات میں لڑائی سے متعلق بات کرتے دیکھا جاسکتا ہےآریز حبا سے پوچھ رہے ہیں کہ حبا بتائیں کہ نکاح کے اگلے روز ہی وہ ان سے لڑی تھیں جس پر حبا کہتی ہیں کہ وہ یہ بتائیں کہ کیوں لڑی تھیں۔حبا بخاری اور آریز احمد رشتہ ازدواج میں منسلک جس کے بعد حبا کا کہنا تھا کہ آریز نکاح کے اگلے روز ہی پورا دن غائب رہے، اپنے دوستوں میں رہے ہو یا پتہ نہیں کہاں رہے مجھے نہیں پتہ۔ویڈیو میں اداکارہ حبا بخاری کو یہ کہتے بھی سنا جا سکتا ہے کہ لوو میرج کا یہی نقصان ہے۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر