شمالی کوریا کے میزائل تجربات،امریکا نے سلامتی کونسل اجلاس طلب کرلیا

واشنگٹن(نیشنل ٹائمز): فضائی کمپنیوں کے خدشات پرامریکی ائیرپورٹس پر5 جی سروس کی فراہمی ملتوی کردی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2امریکی موبائل نیٹ ورکس نے کچھ ائیرپورٹس پر5 جی سروس کی فراہمی ملتوی کرنے پراتفاق کیا ہے۔ وسیع کوریج اورتیزرفتارانٹرنیٹ فراہم کرنے والی سروس کا آغاز ایک دن بعد ہونا تھا۔ جدید 5 جی سروس ملتوی کرنے کا مطالبہ امریکی ائیرلائنز نے کیا تھا۔فضائی کمپنیوں کا موقف ہے کہ 5 جی سروسز ہوابازی میں شدید مداخلت کرسکتی ہیں۔ کچھ ائیرلائنز کواپنے طیارے گراؤنڈ اورپروازیں منسوخ کرنا پڑسکتی ہیں۔5 جی سروسز طیاروں کے نیویگیشن سسٹمز میں خلل ڈال سکتی ہیں خاص طورپران سسٹمز میں جوخراب موسم میں استعمال کئے جاتے ہیں۔امریکا میں 5 جی سروسز کی فراہمی میں یہ تیسرا التوا ہے۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر