وقت بتائے گا خٹک حکومت کے اقدام دیرپا تھے، عمران خان

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وزيراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وقت ثابت کرے گا کہ خیبرپختونخوا میں پرویز خٹک کی حکومت کے اقدامات کے دیرپا اثرات ہوئے۔پشاور میں وزیراعظم عمران خان سے گورنر شاہ فرمان نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے کے پی میں منصوبوں کو معینہ مدت اور ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرنے کی ہدایات دیں۔رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے صوبے کے اراکین اسمبلی نے بھی ملاقات کی۔گزشتہ روز ہری پور میں خصوصی ٹیکنالوجی زون کے قیام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ملک میں پی ایچ ڈی بھی بے روز گار ہیں، ہم توقع کر رہے ہیں کہ ہماری آئی ٹی کی ایکسپورٹ 75 فیصد بڑھے گی۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مجموعی قومی ترقی کیلئے حکومت نے اپنی توجہ تعلیم اور صحت کے شعبوں کے فروغ پرمرکوز کررکھی ہے۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر