چین، اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چین کے شہر بیجنگ میں اومی کرون کا پہلا مقامی کیس سامنے آگیا ہے۔انتظامیہ نے متاثرہ شخص سے رابطے میں آنے والے تقریباً ڈھائی ہزار افراد کے کورونا ٹیسٹ کئے ہیں جبکہ مریض کا کمپاؤنڈ اور دفتر سیل کردیا گیا ہے۔دوسری جانب کورونا کا اومی کرون ویرینٹ تیزی سے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے لگا ہے، ایک ہی دن میں بتیس لاکھ سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔امریکا میں آٹھ لاکھ، فرانس میں تین لاکھ اور بھارت میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔برطانیہ نے آج (پیر) سے 16 سے17 سال کے نوجوانوں میں کورونا بوسٹر ویکسی نیشن شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔علاوہ ازیں آسٹریا میں ویکسی نیشن لازمی قرار دینے کی مجوزہ قانون سازی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاجی مارچ کیا۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر