نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ بڑی گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز): وفاقی ٹیکس محتسب نے نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کردی۔وفاقی ٹیکس محتسب کی جانب سے نان ڈیوٹی پیڈ، اسمگلڈ گاڑیاں اور جعلی کاغذات پررجسٹرڈ 2ہزار سی سی سے اوپر کی گاڑیاں ضبط کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے کسٹمز حکام اور ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن حکام کی ملی بھگت سے جعلی کاغذات کی بنیاد پررجسٹرڈ لینڈ کروزرز،بی ایم ڈبلیو، مرسڈیز سمیت دوسری بڑی گاڑیوں کی جامع رپورٹ کی بجائے فیلڈ فارمشنز کے ساتھ خط و کتابت بھجوانے کا انکشاف ہوا ہے۔



  تازہ ترین   
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم
یورپی ممالک بھاری مقدار میں ڈیزل جاری کرنے پر تیار ہوگئے: صدر ٹرمپ کا دعویٰ
جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان
حماس کی مالی معاونت کا الزام: امریکا نے 5 افراد اور اداروں پر پابندیاں عائد کردیں
پُرتشدد انتشار، 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوشش کیساتھ بلاامتیاز نمٹا جائیگا: کور کمانڈرز کانفرنس





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر