جنیوا، پیرس میں 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری میں مبتلا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)جنیوا اور پیرس میں کام کرنے والے 4 امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوگئے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جنیوا میں 3 امریکی سفارتکار اور پیرس میں موجود ایک امریکی سفارتکار مشتبہ نیورولوجیکل بیماری، ہوانا سنڈروم میں مبتلا ہوئے ہیں۔امریکی وزیرخارجہ انتھونی بلنکن کا کہناہے کہ امریکی حکومت ہوانا سنڈروم کی حقیقت کا پتہ چلانے کیلئے کام کررہی ہے، اس بات کا خدشہ ہے کہ کسی مخالف نے مائیکرو ویوز سے سفارتکاروں کو نشانہ بنایا ہو۔واضح رہے کہ ہوانا سنڈروم پہلی مرتبہ 2016 ءمیں کیوبا میں سامنے آیا تھا، ہوانا سنڈروم سے امریکی سفارتکار، جاسوس، حکام، اہل خانہ متاثر ہوئے تھےجبکہ متعدد کینیڈین ڈپلومیٹک اسٹاف بھی اس سے متاثر ہوا تھا۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر