شاہد آفریدی نے اشنا شاہ کا دل کیسے جیتا، اداکارہ نے بتا دیا

کراچی:(نیشنل ٹائمز) پاکستانی اداکارہ اشنا شاہ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے اتفاقیہ ملاقات کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کردیا۔سما جی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اشنا شاہ نے لکھا کہ انہوں نے شاہد آفریدی کے ساتھ ایک پرواز میں سفر کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ پاکستان کے بڑے اسٹار کی عاجزی سے کافی متاثر ہوئی۔یہ بھی پڑھیں: عائشہ عمر اور اشنا شاہ صلاح الدین ایوبی سیریز کا حصہ بن گئیںاشنا شاہ نے کہا کہ ملاقات میں شاہد آفریدی نے میری حوصلہ افزائی کی اور مجھے دعائیں بھی دیں، شاہد آفریدی ہر اس شخص اور خاص طور پر بچوں سے خوشگوار طریقے سے ملے جو ان سے ملاقات کا خواہش مند تھا۔شاہد آفریدی نے اشنا شاہ کا دل کیسے جیتا، اداکارہ نے بتا دیا



  تازہ ترین   
ٹرمپ کی آج رات ایران میں بڑی کارروائی کی دھمکی، تیل تنصیبات پر قبضے کا عندیہ
قومی اقتصادی سروے پیش، حکومت اہم معاشی اہداف کے حصول میں ناکام
لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
بھارت کی پانی روکنے کی کوشش کے دور رس نتائج نکلیں گے: دفتر خارجہ
بجٹ کل 3 بجے قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا: طارق فضل چودھری
ایران کے بحرین، اردن اور کویت میں امریکی اہداف پر حملے، آبنائے ہرمز بند
ایرانی رہنماؤں نے درخواست کر دی، بمباری جلد روک دی جائیگی: امریکی صدر کا دعویٰ
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا عالمی برادری سے فلسطینیوں کی نسل کشی پر کارروائی کا مطالبہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر