سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل کا دورہ چین، اہم معاملات پر گفتگو

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان خصوصی دورے پر چین پہنچے، جہاں انہوں نے چینی ہم منصب سے چین کے شہر ووشی میں ملاقات کی۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں افغانستان میں امن و استحکام یقینی بنانے کے اقدامات پر بات چیت ہوئی جبکہ سعودی عرب، چین میں تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے کا جائزہ لیا گیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مذاکرات کے دوران تعاون و یکجہتی اور ایران کے ایٹمی پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی میڈیا کا کہنا ہے کہ کویت، عمان اور بحرین کے وزرائے خارجہ بھی پیر کو چینی وزیر خارجہ کی دعوت پر چین پہنچے۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر