افغان وزیرخارجہ امیر متقی کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)افغانستان کے قائم مقام وزیرخارجہ امیر خان متقی نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ملاقات کیلئے ایران کا دورہ کیا ہے۔ایرانی وزارت خارجہ کے مطابق افغان وزیر خارجہ کے دورہ ایران کا مطلب ایران کی جانب سے افغانستان کو تسلیم کرنا نہیں ہے۔ایران کے وزیر خارجہ نے افغانستان کے منجمد اثاثوں پر امریکہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ منجمد اثاثوں کو انسانی مقاصد اور افغانوں کی حالات زندگی کی بہتری کیلئے استعمال کیا جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بہادر افغان قوم کی لڑائی نے ثابت کیا کہ کوئی بھی بیرونی طاقت افغانستان پر قبضہ کر کے وہاں حکومت نہیں کر سکتی۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر