شمالی کوریا کا ہائپرسونک میزائل کا تجربہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ہائپرسونک میزائل 700 کلومیٹر تک ہدف کونشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ ہائپرسونک میزائل کا دوسرا تجربہ ہے۔شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے ایک بیان میں ملک کودفاع کومزید بنانے کا اعلان کیا تھا جس کے چند دن میزائل کا تجربہ کیا گیا ہے۔شمالی کوریا نے گزشتہ سال بھی میزائل کے متعدد تجربات کئے تھے۔شمالی کوریا کے جنوبی کوریا اورامریکا کے ساتھ مذاکرات تعطل کا شکارہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر