فرانس کا گوگل، فیس بُک پر بڑا جرمانہ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)فرانس نے کوکیز استعمال کرنے پر گوگل، فیس بک پر 237 ملین ڈالر جرمانہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گوگل، فیس بک پر جرمانہ فرانس کے نیشنل کمیشن برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی نے کیا۔فرانس کی نیشنل کمیشن سی این آئی ایل کے مطابق فیس بک، گوگل نے صارفین کیلئےکوکیز کی آپشن لازمی کردی ۔فرانس کےجرمانےکے بعد گوگل نے کوکیز کےاستعمال سے متعلق تبدیلی کرنے کا اعلان کردیا ۔گوگل کا کہنا ہے کہ فرانسیسی ریگولیٹری کے فیصلے کے بعد ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں۔خیال رہے کہ کوکیز آن لائن صارفین کو ٹریک کرنے کیلئےاستعمال کی جاتی ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد کشمیر الیکشن: ایل اے 15 اور ایل اے 16 کے 23 پولنگ سٹیشنز پر ری پولنگ کا فیصلہ
‏صدرِ مملکت نے ایڈیشنل ججز کی تقرری و توثیق کی منظوری دے دی
شامی عدالت نے معزول صدر بشارالاسد کو سزائے موت سنادی
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے پر بحرین کا خیرمقدم
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 164 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ
آزاد کشمیر انتخابات: 4 نشستوں پر نتائج کا سلسلہ جاری، سردار عتیق ہار گئے
امریکا اور اسرائیل کے شام سے جوہری مواد ہٹانے کے لیے مذاکرات کامیاب
کولمبیا میں تباہ کن زلزلہ: 111 افراد ہلاک، 87 زخمی، کئی لاپتا، ایمرجنسی نافذ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر