کینیڈا: کورونا ویکسینیشن میں معاونت کیلئے فوجی تعینات

سلام آباد(نیشنل ٹائمز)کینیڈا کے صوبے کیوبیک کورونا ویکسی نیشن میں معاونت کیلئے فوجی تعینات کردیئے گئے ہیں۔ جہاں پر گزشتہ روز کورونا کے 15ہزار 293 کیسز اور 15 اموات رپورٹ ہوئی تھیں۔دوسری جانب اونٹاریو میں کورونا کے 13 ہزار 578 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ اسپتال میں داخل ہونے والے مریضوں کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔کینیڈین میڈیا مطابق اونٹاریو میں کورونا کے ایک ہزار 232 مریض اسپتالوں میں جبکہ 248 مریض انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں داخل ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اونٹاریو میں کورونا کیسز میں اضافے پر 5 جنوری سے 26 جنوری تک پابندیوں کا اعلان کردیا گیا ہے، 5 جنوری سے17جنوری تک اسکول آن لائن تعلیم دینگے، ان ڈور ڈائننگ، جم، سماجی اجتماعات 5 افراد تک محدود کردیئے گئے ہیں۔مقامی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ شادی، جنازے، مذہبی رسومات میں شرکاء کی حاضری 50 فیصد تک محدود کردی گئی ہے، جبکہ میوزیم، چڑیا گھر، تاریخی مقامات، پارکس بند اور فیسٹولز پر پابندی ہوگی۔



  تازہ ترین   
ایران امریکا معاہدہ: وزیرِ اعظم نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر بطور ثالث دستخط کر دیئے
امریکا اور ایران کے درمیان 14 نکاتی ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر دستخط، فوری نفاذ
حکومت کی پیپلزپارٹی کو کابینہ میں شمولیت کی دعوت، بلاول کو اہم وزارت ملنے کا امکان
امریکا، ایران مفاہمتی یادداشت پر دستخط تاریخی پیشرفت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسرائیل کی لبنان میں موجودگی معاہدے کی خلاف ورزی ہوگی: ایران
ٹرمپ اور پزشکیان نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیئے: وزیراعظم کی توثیق
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم کو قاتل کہہ دیا
نفرت پر مبنی بیانیوں، تعصب اور اشتعال انگیزی کا ملکر مقابلہ کرنا ہوگا: صدر مملکت





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر