برطانوی ملکہ نے قومی روایت توڑ کر ’جیمز بانڈ‘ کو ایوارڈ نواز دیا

لندن (نیشنل ٹائمز): برطانوی ملکہ نے ایکشن سے بھرپور فلم ’مشن ایمپا سیبل‘ میں جیمز بانڈ کا کردار ادا کرنے والے ہیرو کو ’ایوارڈ‘ سے نواز کر کئی دہائی پرانی روایت توڑ دی۔ملکہ نے ڈینیل کریگ کو ’آرڈر آف سینٹ مائیکل اینڈ سینٹ جارج‘ ایوارڈ سے نواز دیا جو صرف سفارتکاروں اور حقیقیی زندگی کے جاسوس کو گراں قدر خدمات پر تفویض کیا جاتا ہے۔وہ گزشتہ 15 برس سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کررہے ہیں—فوٹو: اے ایل اے ایم وائی ملکہ نے روایت نے توڑتے ہوئے قومی اہمیت کا حامل ایوارڈ فلمی دنیا کے ہیرو ڈینیل کریگ کو دے دیا جو فلم مشن ایمپاسیبل میں گزشتہ 15 برس سے جیمز بانڈ کا کردار ادا کر چکے ہیں۔اس حوالے سے بتایا گیا کہ اداکار کو ‘فلم اور تھیٹر کی خدمات’ کے لیے ملا۔رائل فیملی کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابقایوارڈ بنیادی طور پر فارن سروس افسران اور سفارت کاروں کی بے مثال کارکردگی پر دیا جاتا ہے۔



  تازہ ترین   
امریکا، ایران اور ثالثوں کی ممکنہ 45 روزہ جنگ بندی کی شرائط پر بات چیت
وزیراعظم کا اماراتی بندرگاہ پر حملے میں پاکستانی شہریوں کے زخمی پر اظہارِ تشویش
دوسروں کو دھمکانے والا خود پتھر کے زمانے میں پھنسا ہوا ہے: ایرانی نائب صدر
ایران نے ہمارے حملوں کا جواب دیا تو بھاری قیمت چکانا پڑے گی، اسرائلی وزیر دفاع
روسی و ایرانی وزرائے خارجہ کا رابطہ، سفارتی کوششوں کی راہ ہموار کرنے کا عزم
اسرائیلی جارحیت سے 6 بچوں سمیت 24 ایرانی شہید، جوابی حملے میں 25 امریکی فوجی ہلاک
ٹرمپ خطے کو لامحدود جنگ میں دھکیل رہے،عالمی برادری کردار ادا کرے: ایرانی مشن
امریکی اسرائیلی تنصیبات نشانہ، 8 طیارے تباہ کر دیئے: ایران، جہنم کی آگ برسائیں گے:امریکا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر