وفاقی حکومت کا ریکوڈک اور اس کے استحصال و ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ اٹھانے کا اعلان

سلام آباد (نیشنل ٹائمز) وفاقی حکومت کا ریکوڈک اور اس کے استحصال و ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ اٹھانے کا اعلان۔ حکومتِ بلوچستان کی ایماء پر ریکوڈک اور اس کے استحصال و ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ وفاقی حکومت اٹھائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ریکوڈک اور اس کے استحصال و ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ تحریک انصاف کی حکومت اٹھائے گی۔سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے لکھا کہ چھوٹے صوبوں کی تعمیر و ترقی کے حوالے سے اپنی حکومت کے ویژن کی روشنی میں، میں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومتِ بلوچستان کی ایماء پر ریکوڈک اور اس کے استحصال و ترقی پر اٹھنے والے تمام اخراجات کا بوجھ وفاقی حکومت اٹھائے گی۔ انہوں نے لکھا کہ یہ فیصلہ صوبہ بلوچستان اور اس کےعوام کے لیے خوش حالی کے ایک نئے دور کی نوید ثابت ہوگا۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اسرائیلی حملے کی صورت میں بھرپور جواب دینے کا اعلان
براڈ پیک حادثہ، 8 کوہ پیماؤں کی لاشیں مل گئیں، 2 تاحال لاپتہ، تلاش جاری
عراقچی کا برطانیہ کو انتباہ، ایران پر حملے میں تعاون ناقابلِ قبول قرار
ایران جنگ میں امریکی میزائل ذخائر میں نمایاں کمی ہوئی ہے: امریکی میڈیا
کیلیفورنیا میں امریکی ایف-35 بی جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ محفوظ
ایرانی اشتعال دلا رہے ہیں، ایران پر بھرپور فوجی حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں: ٹرمپ
حماس کے مکمل طور پر ہتھیار ڈالنے تک غزہ سے فوج کا انخلا ممکن نہیں: اسرائیل
دہشت گردوں سے بات چیت کی کوئی گنجائش نہیں، ورنہ ہم ختم کر دیں گے: ترجمان پاک فوج





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر