چین میں ایک با پھر کرونا کیسز میں تیزی سے اضافہ، سفری پابندیاں عائد

واشنگٹن /بیجنگ (نیشنل ٹائمز)چین میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کا رجحان ہے جس کے بعد چینی شہر ژیان میں سفری پابندیوں میں سختی کردی گئی ہے۔ ژیان میں منگل سے غیرضروری گاڑیوں کے سڑکوں پر آنے پر پابندی لگادی گئی ہے اور خلاف ورزی کرنے والے افراد کو 10 دن پولیس کی حراست اور 500 یوآن جرمانے کا سامنا کرنا ہوگا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ژیان شہر میں منگل کو کورونا ٹیسٹنگ کا نیا مرحلہ بھی شروع ہوگیا ہے۔ جبکہ ژیان شہر میں لاک ڈاون کو پانچ روز گزر گئے ۔ادھر نیو یارک سٹی کے اسپتالوں میں اومی کرونسے متاثرہ بچوں کی تعداد میں 4 گنا تک اضا فہ ریکارڈ کیا گیا۔اسپتال میں داخل ہونے والے بچوں کی نصف تعداد 5 سال سے کم عمر ہے جنھیں ویکسین نہیں لگی جبکہ امریکا میں کورونا ٹیسٹنگ بھی کم ہوگئی ہے۔کورونا کیسز کی اطلاع پر امریکا میں 60 سے زائد کروزشپس کی مانیٹرنگ شروع کردی گئی اور کئی بحری جہازوں کو روک لیا گیا ہے۔



  تازہ ترین   
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب، مشترکہ اعلامیہ تیار
پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج
گورنر راج یا ایمرجنسی سے پہلے سیاسی جماعتوں کو راستہ تلاش کرنا چاہیے: بلاول بھٹو
خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف
سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، چیزیں بہت بہتر ہو جائیں گی: محسن نقوی
حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات، آج دوبارہ دو بجے ملاقات ہوگی
اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل
بلاول بھٹو کا حکومت اور اپوزیشن میں ملاقات کا خیر مقدم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر