سلمان خان نے شادی نہ کرنے کی وجہ ریکھا کوقراردے دیا

ممبئی: (نیشنل ٹائمز)بالی وڈ کے دبنگ سلمان خان 56 سال کے ہوگئے۔ سلمان خان نے اب تک شادی کیوں نہیں کی؟ وجہ سامنے آگئی۔بالی وڈ کی سپراسٹاراداکاراؤں سنگیتا بجلانی، ایشوریا رائے اورکترینہ کیف کے ساتھ سلمان خان کی شادی کے چرچے تو ہوئے لیکن شادی نہ ہوسکی۔ اب سلمان خان کی شادی نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔سلمان خان نے ایک انٹرویومیں یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کی اب تک شادی نہ کرنے وجہ ماضی کی مقبول ہیروئن ریکھا ہیں کیونکہ وہ بچپن سے ریکھا کے پرستارتھے اوران سے شادی کرنا چاہتے تھے۔سلمان خان نے بتایا کہ ریکھا ان کی پڑوسی تھیں جن کوواک پرجاتا دیکھنے کے لئے وہ صبح ساڑھے 5 بجے اٹھ جایا کرتے تھے۔دوستوں کے ساتھ ریکھا کی یوگا کلاس میں بھی داخلہ لیا تھا۔سلمان خان نے کا کہنا تھا کہ شاید یہی وجہ ہے کہ اب تک میری شادی نہیں ہوسکی۔ 67 سال کی ریکھا ماضی کی سپراسٹاررہی ہیں۔



  تازہ ترین   
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
نئے انتظامی یونٹس نہ بنانے سے گورننس مسائل بڑھ رہے ہیں، حکومت کو بزنس کمیونٹی کے قریب آنا ہوگا: میاں عامر محمود
لاہور کے علاقے سکھ نہر میں مکان کی چھت گر گئی، 4 بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق
تربت سے دو روز قبل اغوا ہوئے 4 پنجابی اور 2 پشتون مزدوروں کی لاشیں برآمد
صدر آصف زرداری سے محسن نقوی کی ملاقات، امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال
سعودی وزیر دفاع کی امریکی نائب صدر سے ملاقات، ایران سے کشیدگی میں کمی کا اعادہ
جاپان: زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہو گئی، شدید گرمی اور حبس کی لہر برقرار
امریکا کے ایک بار پھر ایران پر حملے، درجنوں اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر