نجی کمپنی کی کورونا ویکسین واپس بھیجنے کی دھمکی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )من پسند قیمت نہ ملنے پر مقامی دوا ساز ادارے نے روسی ویکسین واپس بھجوانے کی دھمکی دے دی۔دوا ساز ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ حکومتی تجویز کردہ قیمت پر ویکسین کی فراہمی ممکن نہیں۔ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ڈریپ نے روسی ویکسین کی قیمت آٹھ ہزار چار سو انچاس روپے مقرر کی تھی۔گزشتہ روز وفاقی وزیر اسد عمرنے کہا تھا کہ ڈریپ نے نجی کمپنی کی درآمد کردہ ویکسین کی قیمت آٹھ ہزارچار سو انچاس روپے ہی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ادھر چوبیس گھنٹوں میں کورونا وائرس ملک بھر میں مزید 72 زندگیاں لے گیا جبکہ مزید 3 ہزار277 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ کورونا کیسز کی شرح 8 اعشاریہ 2 فیصد رہی۔



  تازہ ترین   
امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ
سعودی اتحادی افواج کا حوثیوں پر مدینہ منورہ کے طیبہ گرڈ سٹیشن پر ڈرون حملے کا الزام
پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن
روس کا جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، کریملن
خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت
سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
افغان طالبان کے زیرکنٹرول علاقوں میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر فضائی، ڈرون حملے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر